

Loading content...
اب دوسری طرف سائنس کے علمائے حق ہیں تو ان کی ریسرچ Research ان کے علمی فوائد اور منافع پوری دنیا جانتی ہے نئے نئے ایجادات تازہ بہ تازہ مشینیں انسان کو سہولیات کی ایک عظیم دولت بخش رہی ہیں فاصلے سمٹ چکے ہیں متمدن انسان ایک دوسرے کے قریب آ چکے ہیں قحط افریقہ میں ہوتا ہے امریکہ اور روس یا چین جو ہزاروں میل دور ہیں چند دنوں میں غذا فراہم کر دیتے ہیں انہوں نے سمندروں دریائوں پہاڑوں کو مسخر کرکے انسان کے حضور میں باادب کھڑا کردیاہے انجن موٹریں کاریں بس سکوٹر ہوائی جہاز جیٹ وغیرہ جیسی مفید چیزیں ایجاد کرکے انسان کی عظمت کو دوبالا کردیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار