

Loading content...
علمائے سائنس کیونکہ انسانی جسمانی مادی دنیاوی طبیعی فرد کی فلاح سوچتے ہیں اس لیے اس میدان کے جو علمائے سوء ہیں وہ انسان کی جسمانی ہلاکت کو علم کا نقطہ عروج تصور کرتے ہیں بشر کی ہلاکت کا سامان تلاش کرتے ہیں۔ وہ انسان کی بربادی کے اسباب پیدا کرتے ہیں نت نئی تباہ کن ایجادات پیش کر رہے ہیں تلوار کے دور سے ایٹم بم ہائیڈروجن بم نیوٹران بم نیپام بم میزائل ان تھرکس اور نہ جانے کتنے ایسے ہتھیار ایجاد کر چکے ہیں کہ جو انسانیت کو ایک سیکنڈ میں صفحہ ہستی سے حرفِ غلط کی طرح مٹا سکتے ہیں یہاں تک کہ اب انہی کو کہنا پڑ رہا ہے کہ اگر تھرڈ ورلڈ وار Third Word War
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار