

Loading content...
ایک اور طرح سے ہم بیان کریںتو یہ کہیں گے کہ مذھب قول ِخالق کا علم ہے اور سائنس فعل ِخالق کا علم ہے جب فعل کی تصدیق قول سے ہو اور قول کی تصدیق فعل سے تو حق کہلاتی ہے یعنی سائنس اور مذہب لازم وملزموم ہیں یہاں تک تو بات واضح ہوگئی ہے اب ذرا اس سے آگے دیکھئے ان دونوں جماعتوں میں سے ہر جماعت دو گروہوں میں تقسیم ہے یعنی سائنس کے علمائے حق اور علمائے سوء اور مذہب کے علمائے حق اور علمائے سوئ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار