Loading content...
قارئین آپ نے دیکھا کہ یہاں ایک ہی صفت کے گرد نجات کی پرکار گھوم رہی ہے وہ ہے علم…اب دیکھنا یہ ہے کہ علم کیا ہے؟ اس علم کی موجودہ دو شکلیں ہیں یعنی اس دور میں علماء کی دو جماعتیں موجود ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار