

Loading content...
اگر اس کا مقدور نہ ہو تو جو خاندان تطہیر علیہم الصلوات والسلام کا راستہ ہے جو راہ نجات ہے اس کا طالب ہونا چاہیے یعنی متعلم ہونا چاہیے۔اگر ان دونوں مقامات کا حصول بھی ناممکن ہو تو پھر ان دونوں کو یعنی علماء ربانیین اور طلباء راہِ نجات کو دوست رکھو ان سے محبت رکھو اور نہیں تو ان کی محبت ہی تمہیں ہلاکت سے بچا لے گی۔اگر چوتھی صورت اختیار کی یعنی نہ خود عالم ہوئے اور نہ متعلم ہوئے اور نہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار