

Loading content...
آئیے ہم محبتوں نفرتوں فرقوں اور مذہبوں سے ماوریٰ ہوکر دعا کریں کہ اس دنیا میں اللہ جل جلالہ کا وہ دین جو اسے پسند ہے اس کا ظہور وقیام جلدی ہو اور یہ دنیا اس کے نور سے جگمگا اٹھے اور اس دنیا پر اسی کی حکومت ظاہری کا قیام ہو اور جس آنیوالی مقدس ہستی کا سارے انبیاء ورسل سے وعدہ فرمایا ہے ان کا جلدی خروج وقیام ہو تاکہ اس دنیا سے ظلم کا خاتمہ ہو جائے عدل وانصاف سے یہ دنیا بھر جائے اس دنیا میں مظلومین کی حکومت کا قیام ہو اور ظالمین سے روئے زمین کو پاک کردیا جائے پھر نہ کوئی ظالم ہو نہ کوئی ظلم اور نہ کوئی پریشانی اور دکھ ہو وہ آنیوالی ذات اقدس منصب ِالوہیت کی نیابت میں سارے امور ظاہراً خود سنبھال لے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار