

Loading content...
دوستو آخر میں عرض کروں گا کہ میری بہت سی کوتاہیاں اس کتاب کی شکل میں آپ کے سامنے ہیں اور یہ سب اس امید کے ساتھ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں کہ آپ ان سے درگزر فرمائیں گے اور دعا فرمائیں گے کہ میں اپنے مقصد میں کامیاب ہو جائوں اور جو حضرات اس کتاب کو نفرت کی نگاہ سے دیکھ رہے ہو ںتو ان سے بھی یہ گزارش ہے کہ اگر مجھ سے کوئی بھول ہوئی ہے تو آپ اللہ جل جلالہ سے دعا کریں کہ وہ میری رہنمائی فرمائے اور شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ذریعے میری ہدایت اور تکمیل فرمائیں آمین
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار