

Loading content...
اس کے بعد میں نے پھر یہ کتاب لکھنا شروع کردی اور میں سمجھتا ہوں کہ جو لوگ طالب مولیٰ ہیں ان کیلئے اس میں کافی مواد ہے وہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں گے ورنہ کوئی رازوں کا چور اس میں نقب نہیں ڈال سکے گا پھر بھی نقب کا خطرہ موجود ہے اس لیے اسے عام لوگوں کیلئے شائع نہیں کروایا جا رہا بلکہ مخصوص ومحدود لوگوں کیلئے اسے پیش کیا جا رہا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار