

Loading content...
پھر اس کتاب کو روک دیا اور پھر چند دوستوں نے کہا کہ آپ ایسا کریں کہ اس کتاب میں ان چیزوں کو نہ لکھیں کہ جنہیں کوئی مس یوز (Misuse) کر سکتا ہے ہاں جو چیزیں عوامی خطرے سے خالی ہیں انہیں تو لکھیں کیونکہ (Something is Better than Nothing) والی بات ہے اس طرح کچھ نہ کچھ تو کسی کو مل ہی جائے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار