

Loading content...
ماضی میں کئی اولیائے کرام رضوان اللہ علیہم موجود رہے ہیں اور وہ ایک طرح سے روحانیات کی ایک یونیورسٹی کا درجہ رکھتے تھے وہ اعلیٰ ذہنی صلاحیتوں کو پرکھ کر بڑے بڑے روحانی سکالر پیدا کرتے رہتے تھے اب اس دور میں ظاہر بین علماء کی وجہ سے اور مطلب پرست عوام کی وجہ سے وہ لوگ تو غائب ہوگئے ہیں یعنی انہوں نے خود کو چھپا لیا ہے کیونکہ ہم لوگوں نے انہیں اپنے خواہشات نفس پر چلانا شروع کردیا تھا یعنی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار