

Loading content...
یہ علم اعمال سے بحث نہیں کرتا بلکہ اعمال کے نتیجے میں ملنے والے مکاشفات سے بحث کرتا ہے یعنی اس میں جو مشاہدات ہوتے ہیں ان کے تشریحات کے بارے میں گفتگو کرتا ہے ان کیفیات کو بیان کرتا ہے کہ جو ایک عارف کو عالم ماوریٰ کے ادراک سے ہوتے ہیں اس کے سارے عقائد و نظریات ادراکی ہوتے ہیں مشاہداتی ہوتے ہیں کیفی ہوتے ہیں کیونکہ عرفانیات کا علم بیانِ کیفیت تک محدود نہیں ہوتابلکہ اس کی منزل حصولِ کیفیت کی ہوتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار