

Loading content...
سفلی عملیات کی پھر کئی شاخیں ہیں یعنی شیطان نے اپنی شیطانیت جن جن اقوام میں پھیلائی ہے ان اقوام کے علیحدہ علیحدہ سفلی علوم ہیں جیسا کہ افریقہ کے سفلی عملیات مصر کے سفلی عملیات ہندوستان کے سفلی عملیات یورپ کے سفلی عملیات وغیرہ یہ یاد رہے کہ ان عملیات سے جو ثمر ملتا ہے اسے سحر (جادو) کہا جاتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار