

Loading content...
دوستو روحانیات ایک ایسا علم ہے جو انسان کے تزکیات نفس کے طریقوں اور فارمولوں پر بحث کرتا ہے یعنی اس میں اس پراسس پہ بات ہوتی ہے کہ جو انسان کے نفس کو پاک کرنے سے متعلق ہوتے ہیں پھر اس کے اندر اس کی کئی شاخیں ہیں یعنی کئی لوگ اس نفس کو زیر کرکے یعنی مسخرات کرکے اس کی قوتیں اس سے چھیننا چاہتے ہیں اور انہیں اس دنیا میں استعمال کرکے اس دنیا کے سامنے بڑا بننا چاہتے ہیں یا اس دنیا میں کمائی کرنا چاہتے ہیں یا اپنے چمتکاروں سے دنیا کو اپنے قدموں میں جھکانا چاہتے ہیں یعنی وہ ایک ایسی شکتی پانا چاہتے ہیں کہ جو انہیں اس دنیا میں سپرمین بنا دے یہ اعمال کی دنیا ہے جسے علم عملیات کہا جاتا ہے اس میں دو طرح کے علم ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار