

Loading content...
دوستو اس دور میں یہ بات کم لوگ جانتے ہیں کہ عرفانیات اور روحانیات اور ربانیات تین مختلف علوم ہیں بلکہ عام طور پر انہیں ایک ہی تصور کیا جاتا ہے مگر ان میں بنیادی طور پر بہت فرق ہے اور نتیجتاً ان کے مابین کوئی فرق بھی نہیں ہے ان تینوں علوم میں سے جو بنیاد ہے وہ روحانیات ہے باقی اسکے بعد کے علوم ہیں اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ انکے درمیان کیا فرق ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار