

Loading content...
دشمن کی پہچان ہوگئی اور دوست دوستوں کی صف میں جابیٹھا اور دشمن دشمنوں کی صف میں ہماری کوشش بھی پانی کے چند قطروں سے بھی کم ہے مگر اس سے اتنا تو ہو جائیگا کہ ہم دوستوں کی صف میں تو آجائیں اور ہماری یہی دعا ہے کہ جب ان مظلومین کے خون کا وارث پاک آئے تو ہمیں اپنے اجداد طاہرین علیہ الصلوات والسلام کے انصار میں شمار فرمائے اور ہمیں اپنی نصرت میں جان دینے کی توفیق عطا فرمائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار