

Loading content...
( (13آج کوئی بھی اسکا قائل نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کونبوت امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام نے دی ہے آج کوئی بھی نہیں ہے جوکہے کہ کائنات کوجناب عیسیٰ اور امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام نے خلق فرمایاہے آج کوئی بھی نہیں ہے جو ملک الطاؤس(شیطان) کی مورتی کی یا یزید ملعون کی پوجا کرتاہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار