

Loading content...
اسی طرح کے جتنے فرقے اورمسالک تھے انکے بارے میں بہت کچھ مواد احادیث میں موجود ہے مگر ستم ظریفی یہ ہے کہ مقصرین حضرات عوام کی جہالت سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ان احایث کے ذخیرے کو مومنین کو بہکانے اور ان میں کفراور شرک ثابت کرنے کیلئے استعمال کرتے ہیں یا تو وہ نام نہاد پڑھے لکھے کتب سے نا آشناہیں اور وہ نہیں جانتے کہ یہ احادیث کن لوگوں کی مذمت میں صادر ہوئے ہیں یا پھر بد دیانتی سے کام لیتے ہیں اس حقیقت سے کوئی انکارنہیں کر سکتا کہ مفوضہ اور غالی مسالک جیسا آج کسی مومن کا عقیدہ نہیں ہے کیونکہ انکے عقائد میں جوچیزیں داخل تھیں وہ شیعوں میں موجودنہیں ہیں مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار