

Loading content...
بعض کہتے تھے جبریل علیہ السلام جب وی لیکرآئے تو انھیں نعوذ باللہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہی بہکایا اور وحی خود لے لی اسطرح وہ لوگ ساراجرم نعوذ باللہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کاہی سمجھتے تھے مگر حامل وحی ہونے کی وجہ انکی اطاعت کو درست مانتے تھے لیکن ان پر امیرالمومنین صلوات اللہ علیہ کوفضیلت دیتے تھے اور حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دشمنی کوبھی جائز مانتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار