

Loading content...
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وحی دیدی اس لئے اب انھیں نبی ماننا لازم ہے مگرامیرالمومنین صلوات اللہ علیہ ان سے افضل ہیں بعض کہتے تھے کہ جبریل علیہ السلام نے یہ خیانت نہیں کی بلکہ جب وہ وحی لیکر آ رہے تھے تو راستے میں شیطان مل گیا اور اس نے انھیں بہکانے کی کوشش کی اور جناب جبریل نعوذ باللہ بہک گئے اورانھوں نے وحی الہی حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیدی اس لئے نہ جبریل علیہ السلام مجرم ہے نہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بلکہ یہ سب جرم ابلیس کا ہے لیکن نبوت ملنے کے با وجود امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے افضل ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار