

Loading content...
اس فرقے کے ملعون لوگ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمنوں پر سب وشتم روارکھتے تھے اور آپ کے خلاف زبان درازی جائزسمجھتے تھے ( خدا ہر زبان دراز پہ لعنت کرے) اسی طرح ایک فرقہ تھا ؛ علیا ؛ اسکا بانی علیا بن ذراع الدی تھا اسکے عقائد اسطرح تھے وہ کہتے تھے کہ امیرالمومنین صلوات اللہ علیہ ؛ اللہ ؛ کا غیر حلولی روپ ہیں اور یہ بشر بن کر دنیا میں آئے ہیں روزازل حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکی بیعت کی تھی تب نبوت ملی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار