

Loading content...
کائنات کی تخلیق سے قبل صرف امیرالمومنین صلوات اللہ علیہ کی ذات ہی تھی انکے علاوہ کچھ نہ تھا یہی اس وقت ایک ذات تھے جں میں اللہ موجود تھا مگر حلول کی طرح نہیں کیونکہ حلول جز وقتی ہوتا ہے دائمی نہیں ہوتا لیکن ان میں اللہ کل وقتی طور پر موجود تھا اسی لئے یہ عین اللہ وجہ اللہ یداللہ اذن اللہ ہیں انھوں نے تمام انبیا علیھم السلام کومبعوث بہ رسالت کیا اور سارے انبیا علیھم السلام کو اپنی وحدانیت کے تعارف کیلئے بھیجا اور سب کو حکم دیا کہ انسانوں سے انکا کلمہ پڑھوائیں ۔انکی طر ح انھوں نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوخلق فرمایااور انھیں بھی نبوت عطا فرمائی اور انھیں دنیا میں مبعوث بہ رسالت فرمایااور اپنے تعارف کیلئے عرب میں بھیج دیا جب حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہدایت خلق کیلئے تشریف لائے تو دنیامیں آکر انکی نیت بدل گئی اور انھوں نے اپنا کلمہ پڑھوانا شروع کردیا ۔یہ دیکھ کر اللہ کو جلال آیا تو اس نے امیرالمومنین صلوات اللہ علیہ کا روپ دھارن کرلیا اور خود دنیا میں آگیا جب حضور اکرم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار