

Loading content...
ھمارے بارے میں دو گروہ ہلاک ہوجائیں گے ایک دشمنی میں حد سے بڑھنے والا اور ایک محبت میں حدسے بڑھنے والا ہم اللہ کے سامنے ان سے اظہار بریت کرتے ہیں اس غلو کی وجہ سے کہ جووہ ہمارے بارے میں کریں گے اور ہمیں ہماری حد سے بڑھا دیں گے ہم ان سے ایسی بریت کرتے ہیں جیسی جناب عیسیٰ علیہ السلام نے انھیں اللہ کا بیٹا کہنے والوں سے کی اسی طرح یہ بھی فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار