

Loading content...
فرمایا عنقریب ہمارے شیعوں میں ایک گروہ ہوگا جو ہم سے محبت کریگا اور ہمارے بارے وہ بات کہے گا جو یہودیوں نے جناب عزیرعلیہ الصلوات والسلام کے بارے میں کی یعنی اللہ کا بیٹا کہیں گے اور وہ ہمارے بارے میں وہ بات کریگا جوعیسائیوں نے جناب عیسیٰ صلوات اللہ علیہ کے بارے میں کی یعنی اللہ کا بیٹا کہیں گے فرمایانہ تووہ ھم سے ہیں اور نہ ہم ان سے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار