

Loading content...
جب یہ پاک دنیا میں آئے تو اللہ نے جبریل علیہ السلام کو وحی دیکر بھیجا کہ جا کر امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام کو نبی کا درجہ دے دے مگر اس نے وحی کے پہنچانے میں خیانت کی اور اس نے جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوپیغام وحی دیدیا اسکی اس خیانت کی وجہ سے نعوذباللہ وہ لوگ جناب جبریل کو سب و شتم کرنا واجب سمجھتے تھے کہ اس نے اللہ کے معاملے میں خیانت کی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار