

Loading content...
اس کابانی ابو منصور عجلی تھا انکا کہنا تھا کہ اللہ نے سب سے پہلے جناب عیسی علیہ السلام اور امیرالمومنین صلوات اللہ علیہ کوپیدا کیا یہ اللہ کے بیٹے ہیں پھر اس نے کائنات کی تخلیق کا ارادہ کیا تو انھیں اسکی ڈیوٹی بخشی انھوں نے کائنات کوخلق فرمایا پھر اللہ نے باقی ہر چیز کوان دونوں کے نور سے خلق فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار