

Loading content...
انکا عقیدہ یہ تھا کہ امیرالمومنین صلوات اللہ علیہ اللہ کے بیٹے تو ہیں مگر اس میں اللہ نے کسی کو وسیلہ ء پیدائش نہیں بنایا بلکہ یہ بلا واسطہ اللہ کے بیٹے ہیں اسطرح جناب عیسیٰ علیہ السلام اورانکا مرتبہ برابرہے اور یہ بھی کہا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نبوت بھی امیرالمومنین صلوات اللہ علیہ نے عطا فرمائی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار