

Loading content...
معظمہ کائنات صلوات اللہ علیھا اورپاک حسنین شریفین علیھماالسلام یہ تین ایک حقیقت کے تین روپ ہیںیہاں آکر اس مسلک نے عیسائیت کی تثلیث کواسلام میں داخل کردیا اسکے علاوہ وہ کہتے تھے کہ اس پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام میں سے صرف پانچ ذوات ہی پاک ہیں یہاں شیعہ کا پنجتن پاک والا نظریہ بھی شامل کر لیا اسی طرح انکاکہنا تھا کہ بروز قیامت ان پانچ ذوات کی علیحدہ علیحدہ عدالتیں لگیں گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار