

Loading content...
دوسرا فرقہ تھا ؛ علیاویہ ؛ ۔:انکاعقیدہ تھا کہ امیرالمومنین صلوات اللہ علیہ ابن اللہ ہیں یعنی اللہ کے بیٹے ہیں مصلحتاً اس دنیا میں انسانی روپ دھار کر تشریف لائے ہیں کیونکہ جناب پاک عمران علیہ الصلوات والسلام میں اللہ نے حلول کیااور وہ انکے وسیلہ ء پیدائش بنے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار