

Loading content...
یہ پانچویں قسم وہ ہے کہ جنھوں نے ابنیت کا تصور عقائد میں رائج کیایعنی اللہ کے بیٹے بنائے یہ تین فرقے تھے ویسے تو زیادہ تھے مشہور تین ہوئے ان میںپہلا فرقہ وہ تھا جس نے ایک صحیح العقیدہ شخص کا اپنے اوپر لیبل لگایا تا کہ مخلوق کو دھوکہ دیا جا سکے کیونکہ وہ ائمہ ھدیٰ صلوات اللہ علیھم کے خواص میں سے تھا یعنی جناب مفضل ابن عمرو صیرفی کے نام پہ ایک فرقہ بنایا گیا جسکا نام ؛ مفضلہ ؛ رکھا گیا یہ بھی ایک طرح سے انھیں اور شیعت کو بدنام کر نے کی سازش تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار