

Loading content...
اس دور میں ایک فرقہ تھا جو ؛ مجبرہ ؛ کہلاتا تھا وہ کہتے تھے انسان مجبورمحض ہے سارے کام اس سے اللہ کرواتا ہے اور مفوضہ کاعقیدہ یہ تھا کہ اللہ نے انسان کو سارے اختیارات تفویض کردیئے ہیں اس پرامام صادق صلوات اللہ علیہ نے فرمایا تھانہ جبر درست ہے نہ تفویض معاملہ ان دونوں کے بین بین ہے انہی دوفرقوں کی طرف اشارہ فرمایا کہ مجبرہ کافر ہیں اور مفوضہ مشرک ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار