

Loading content...
وہ لوگ کہتے تھے کہ سلسلہ ء امامت اولادامام حسن علیہ الصلوات والسلام میں جاری ہے اس لئے وہ امام حسن علیہ الصلوات والسلام کے بعد کے جملہ ائمہ ھدیٰ صلوات اللعلیھم کو امام نہیں مانتے تھے حتیٰ کہ امام حسین علیہ الصلوات والسلام کی امامت کے بھی منکر تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار