

Loading content...
ان میں سے تیسرا فرقہ تھا ؛ شریعیہ ؛ کا یہ عبداللہ ابن عباس میں حلول روح الہی کے قائل تھے اور ر خلیفہ ء بنی عباس میں حلول روح الہی کے بھی قائل تھے ان میں سے ایک فرقہ تھا ؛ مفوضہ ؛جہاں بھی مفوضہ کا ذکر ہوتاہے اسی فرقے کا ذکرہوتا ہے اور اسی مسلک کے لوگوں سے علمائے کرام حدیث تک نہ لیتے تھے انکا یہ عقیدہ تھاکہ اللہ نے شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اور جناب امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام میں حلول فرمایا تھا اورحلول فرمانے کے بعد اسکی ذات خود معطل ہوگئی اسطرح سارا نظام کائنات انکے سپرد فرما دیااور یہ بوجہ حلول الہی ناظم کائنات ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار