

Loading content...
کی بارگاہ عالیہ میں کیا توآپ نے فرمایا احذرواعلیٰ شبابکم الغلاة لایفسدواھم فان الغلاة شرخلق اللہ یصغرون عظماللہ ویدعون الربوبےة لعباداللہ واللہ ان الغلاة لشر من الیھود والنصایٰ والمجوس والذین اشرکوا فرمایا ایسے بد بختوں کی صحبت سے اپنے جوانوں کوبچاو ورنہ وہ انھیں فساد عقائد میں مبتلا کردیں گے یقین غلاة جوہیں ساری مخلوق میں سے شریرترین لوگ ہیں انھوں نے اللہ کی عظمت پہ ڈاکہ ڈالا ہے اور مخلوق الہی کی ربوبیت کی طرف بلایا ہے یہ لوگ یہود ونصاریٰ اور مجوس سے بھی زیادہ شریر ہیں یہ وہ لوگ ہیں جنھوںنے شرک کو اپنایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار