

Loading content...
انکا یہ بھی کہنا تھا کہ عبداللہ ابن عباس کی ساری اولادامام برحق ہے یعنی ہر بر و فاجر جو بھی اسکی اولاد میں سے ہے وہ منصوص من اللہ امام ہے اور یہ سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا ۔اسی طرح راوندیہ کے عقائد تھے وہ کہتے تھے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اللہ نے حلول فرمایا ہوا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار