

Loading content...
( (3غالیوں کی تیسری قسم ۔:یہ قسم کئی مسالک و فرقوں پر مبنی ہے مگر انکی دو مرکزی شاخیں ہیں جن میں ان سب کے عقائد آجاتے ہیں انھیں بھی شیعہ غالیوں کی فہرست میں شامل کیا جاتا ہے انکے دوفرقے بڑے مشہور ہیں ایک ؛ رزامیہ ؛ دوسرا ؛ راوندیہ ۔ ؛ ۔رزامیہ کا یہ عقیدہ تھا کہ پانچ افراد میں اللہ نے حلول فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار