

Loading content...
کیونکہ جب ایسے عقائد کسی شیعہ میں ہی نہیں تو فتویٰ کیسا جرم ہی ثابت نہیں تو سزا کیسی ؟ ہاں اگر کسی شخص کا آج یہ عقیدہ ہے تو یہ اسکا انفرادی عقیدہ ہے عرفا فقرا اور عامی شیعہ اس عقیدے سے بری ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار