

Loading content...
ان لوگوں نے اللہ کے حلول کا نظریہ دیا کہ جنات کی طرح اللہ بھی انسان میں آ جاتا ہے پھر پاک خاندان صلوات اللہ علیھم کے غیروں میں امامت کو تا قیامت ثابت کیا اور اللہ کے اختیارات غیر میں ثابت کئے تو ان پرلعنت وارد ہوئی مگر ان عقائد میں سے کونسا عقیدہ ہے جو آج شیعوں میں رائج ہے؟ وہ تو صرف مظہرتوحید اور وسیلہ مانتے ہیں پھر غلو کیسا؟ لھذا ایسے احادیث کا بھی ہم سے کوئی تعلق نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار