

Loading content...
اللہ اس پر لعنت کرے جو ہمیں اس اللہ کے مقابلے میں معبود قرار دے کہ جس نے ہمیں خلق فرمایا اور وہی ہمارا رب ہے اوراسی کیطرف ہم نے جانا ہے اوراسکے ہاتھ میں ہماری پیشانیاں ہیں یعنی ہمارے جملہ اختیارات اسی کے ہاتھ میں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار