

Loading content...
اس نے کہا ازل میں اللہ نے سب سے پہلے ان پانچ کوپیدا کیا پھران میںاللہ نے حلول فرمایا( حلول اس طرح ہوتاہے جیسے کسی آدمی میں ؛ جنات ؛ حلول کرکے اپنی مرضی پراستعمال کرتے ہیں ) پھر انھوں نے کائنات بنائی یہ پانچ اللہ کے برابرکے شریک ہیں اورخصوصاً جو عبداللہ بن عباس کو خدا نہ مانے وہ کافر ہے اسکا خون معاف ہے اسکی آبرو ریزی حلال ہے ۔انکا یہ بھی عقیدہ تھا کہ امامت کا سلسلہ اولاد ابن عباس میں جاری رہے گا انکے غیر میں امامت کو ماننے والا کافر ہے اور قیامت تک امامت عباسیوںہی میں قائم ہوتی رہیگی اور یہ پانچ بذات خود معبود تھے اور وہ جو عبادت کا ڈرامہ کرتے تھے گناہ کرتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار