

Loading content...
ایک بات جو انکی سمجھ میں آئی وہ یہ تھی امام حسین صلوات اللہ علیہ کی مظلومیت کو سیاسی اشو کے طور پر بنی عباس اور اولاد امام حسن صلوات اللہ علیہ استعمال کرکے اقتدار لینا چاہتے تھے اس لئے دیصانی کے پاس کوئی مقبول عام سیاسی اشو نہ تھا اس لئے انھوں نے ایک نیا راستہ نکالا اور یہ بھی عقائد میں پیش کیا کہ جملہ اھل البیت میں سے جناب عقیل صلوات اللہ علیہ کی اولاد افضل ہے کیونکہ انھوں نے کبھی بھی خواش اقتدارنہیں کی اس طرح وہ اس دلیل کی بنیاد پر مناظرے بھی کرنے لگے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار