

Loading content...
اُس دور میں سادات حسنی اور بنی عباس ملکر بنی امیہ کے خلاف تحریک چلا رہے تھے اور یہ تحریک تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی تھی اس لئے انکی مقبولیت کے پیش نظر اس میں یہ عقیدہ بھی شامل کیا گیا کہ عبداللہ بن عباس بھی اھل البیت میں شامل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار