

Loading content...
اسکے ساتھ اسنے یہ بھی تصور دیا کہ ان دونوں خداؤں میں اختلاف ہے اور پارٹی بازی ہے لھذا ہمیں اپنی زمیں کے خدا کی پارٹی کو مضبوط کرنا چاہیے اورہم پر زمین کے خدا کی اطاعت و عبادت واجب ہے اور اسکی محبت میں آسمانی خدا کو نعوذ باللہ گالیاں دینا اور سب کرنا واجب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار