

Loading content...
زمین و آسمان کے دو علیحدہ علیحدہ خدا ہیں آسمانوں کا خدا اللہ عزوجل ہے اور زمین کے خدا حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم ہیں اس کے ثبوت کیلئے اس نے سورة زخرف کی یہ آیت پیش کی ھوالذی فی السماء اِلہ وفی الارض اِلہ یعنی وہی تو ہے جو آسمان میں اللہ ہے اور زمین میں اللہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار