

Loading content...
اور اس سابقہ عقیدے کی ایک نئی شکل مسلمانوں میں متعارف کروائی اور وہ عقیدہ مقبول بھی ہونے لگا تھایہ سن 138ہجری کی بات ہے کہ اس فرقے کوابو شاکر دیصانی نے از سرنو تشکیل دیا اور پھر سے منظم کیا اور اسے با ضابطہ طور پرایک جماعت کی حیثیت سے عوام کے سامنے کھڑا کر دیا اور اپنے عقائد کا پرچار شروع کیا اور یہ عقائد پیش کئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار