

Loading content...
( (1غلاة کی پہلی قسم ۔:جو بزداری قبائل اور اکراد( کرد ) اور انکے ہم مزاج قبائل مسلمان ہوئے تھے وہ تلوار کے خوف سے اور اقتدار کے لالچ میں مسلمان تو ہوگئے تھے لیکن انکے عقائد و نظریات میں صرف لیبل کی تبدیلی ہوئی تھی بیشک انکے وہی سابقہ عقائد ہی رہے تھے مثلاً اسلام کا لیبل لگانے سے پہلے انکا جو مذھب تھا اس میں دوخداؤں کا تصور موجود تھا انکا ایک خدا آسمان کا خدا تھا دوسرا زمین کا اور ان دونوں خداؤں میں اختلاف تھا یعنی دونوں ایک دوسرے کے دشمن تھے اورایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے در پئے تھے جب وہ مسلمان ہوئے تو ان میں یہ عقیدہ باقی رہا ۔جیسا کہ فرقہ ء یزیدیہ اکراد کے آج بھی یہی عقائد ہیں انکا عقیدہ ہے کہ کائنات کے دوخدا تھے انھوں نے ملکر یہ کائنات بنائی تھی یہ کائنات ان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار