

Loading content...
ان پندرہ فرقوں کی اور بھی بہت سی شاخیں وجود میں آئیں لیکن جب انکے جزوی اختلافات کوانکے نظریات سے نکالا جائے تو بنیادی طور پر انکے چھ فرقے بنتے ہیں یعنی غلاة و مفوضہ کے نظریاتی طور پر بنیادی چھ فرقے ہیں۔جب ہم ان احادیث کا بغور جایزہ لیتے ہیں کہ جو تردید و تکذیب غلاة و مفوضہ میں وارد ہوئے ہیں انکے اقسام کی تعداد بھی چھ بنتی ہے اس لئے میں اسکی تھوڑی سی جھلک آپ کو بھی دکھادوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار