

Loading content...
یہاں یہ عرض کرنا ہے کہ ناوقفیت سے لیکر مخلص و دانا دوستوں تک ایک سلسلہ ء نظریات پھیلا ہواہے جب ہم عالم اسلام میں ان فرقوں اور مسالک پرنظر کرتے ہیں کہ جودائرہ ء اسلام میں پیداہوئے اور پھر فنا بھی ہوگئے اور ساتھ ہی کسی نہ کسی شکل میں انکے نظریات کی ایک جھلک اسلام میں آج بھی کہیں کہیں نظر آجاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار