

Loading content...
معاویہ کی طرح حق بات کو برے ارادوں سے پیش کرتے ہیں انھیں اللہ سے اتنی محبت نہیں جتنی انھیں پاک خاندان صلوات اللہ علیھم سے عداوت ہے علما کے بارے میں توفقہا نے یہاں تک فتویٰ دے رکھاہے کہ جوعالم کو ؛ عویلم ؛ لکھدے یا کہدے وہ کافر ے یعنی جو مولوی کو ؛ ملونٹا ؛کہدے وہ کافرہے مگر پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کے بارے جیسی بھی زبان استعمال کرے مسلمان ہے یہ دہرامعیار کیوں ہے؟ کیاانکی عظمت وفضیلت مسجد کے مولوی کے برابربھی نہیں ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار