

Loading content...
یعنی ان علما کا رویہ بتاتا ہے انھیں صرف اورصرف محمد وآل محمد صلوات اللہ علیھم ہی سے دشمنی ہے جیساکہ ایک مولوی صاحب تقریر میں رو رو کر فرمارے تھے کہ منبروں پر صرف فضائل محمدوآل محمدعلیھم الصلوات والسلام بیان کردیئے جاتے ہیں اور اللہ جو انکا خالق ہے اسکا ذکر تک کوئی نہیں کرتا ہم جب اس بات کاتجزیہ کرتے ہیں تو امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام کافقرہ دہرانا پڑتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار