

Loading content...
جب پاک خاندان صلوات اللہ علیھم کا موازنہ انبیا ماسلف علیھم السلام سے کیاجاتاہے تو یہ لوگ کہتے ہیں نبوت نبوت ہے اور ثابت کرتے ہیں کہ نبوت کوامامت پرفضیلت حاصل ہے اور اسے اعلیٰ عہدہ ثابت کیاجاتا ہے اور اس سے استنباط کرکے ائمہ معصومین صلوات اللہ علیھم کو انبیا علیھم السلام سے کم تر ثابت کرنے کی سعی لا حاصل کی جاتی ہے پھر جب علما سے انکاموازنہ کیاجاتاہے تو حدیث پیش کی جاتی کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار